• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر ان خان کیخلاف ہرجانہ دعویٰ داخل دفتر کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ملک شفیق احمد نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف دائر دس ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ داخل دفتر کرنے کی درخواست پر بحث سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا، دعویٰ مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے دائر کیا تھا ،گزشتہ روز انکے وکیل حنیف شیخ ایڈووکیٹ کا موقف تھا کہ مدعی مقدمہ سزا یافتہ ہوکر جیل جا چکا ہے اور جیل سے کیس کی پیروی نہیں کر سکتا ۔
تازہ ترین