• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 سال سے لاپتا پاکستانی کےبھارت میں قید ہونے کا انکشاف

سیالکوٹ (آ ئی این پی) 4سال سے لاپتہ پاکستانی شخص جس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں جسکے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بی ایس ایف نے 46 سالہ محمد اقبال کو رحیم یار خان کے قریب سے گرفتار کیا اور اس کا شناختی کارڈ اور برآمد ہونے والے بل ضبط کرلیے، محمد اقبال کا تعلق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاں کوریکی سے ہے۔
تازہ ترین