• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج میڈیکل مشن کیلئے ڈاکٹروں پیرا میڈیکل سٹاف کی نامزدگیوں میں غلطیاں

ملتان (سٹاف رپورٹر)حج میڈیکل مشن 2019 کے لئے ڈاکٹروں،نرسوں و پیرا میڈیکل سٹاف کی نامزدگیوں میں غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے،بعض اوور ایج ملازمین کے نام،غلط نام اور غلط کیٹگری میں ملازمین کی شمولیت کے انکشاف اور اعتراضات پر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کو دوبارہ نامزدگیاں کرنی پڑ گئی ہیں،جس کے بعد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے نظر ثانی شدہ فہرست جاری کر دی ہے۔
تازہ ترین