آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات25؍جمادی الثانی 1441ھ 20؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فلم "اسٹاک ہوم"کا نیا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم اسٹاک ہوم(Stockholm) کانیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

رابرٹ بڈریو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1973میں سوئیڈن کے بینک میں ہونے والی ایک ڈکیتی کی واردات کے گرد گھوم رہی ہے ،جس سے شہر میں ایک بحران جنم لیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں نومی راپیس،ایتھن ہاک،مارک اسٹرانگ، کرسٹوفر ہیئرڈیل اور مارک رینڈل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

نکولس تبارک اور جوناتھن برونفمین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم 12اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید