• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی نژاد کینیڈین یوٹیوب اسٹار للی سنگھ امریکی لیٹ نائٹ شو کی پہلی خاتون میزبان منتخب

نیویارک ( نیوز ڈیسک) بڑے ٹی وی چینل این بی سی نے یو ٹیو اسٹار للی سنگھ کو لیٹ نائٹ ٹاک شو کی میزبانی کے لئے منتخب کیا ہے، اس طرح یہ کینیڈا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جو ایک امریکی نشریاتی نیٹ ورک پر تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ سے جاری پروگرام کی میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گی۔ایوننگ ٹاک شو امریکی ٹیلی ویژن کیلئے نصف صدی سے زائد عرصہ سے ستون کا کام کررہا ہے، تاہم اس کے میزبان عموما سفید فام مردرہے ہیں۔

تازہ ترین