• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے حملوں کے بعد امریکی مسلمان بھی مساجد کی سیکورٹی ضروریات کے حوالے سے تشویش کا شکار ہیں۔ ان کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے معروف مصنف وجاہت علی نے کہا کہ اب ہماری عبادت گاہیں بھی محفوظ مقام نہیں ہیں۔دریں اثناء امریکی مسلمان بھی مقامی مساجد کی سیکورٹی کے حوالے سے پریشان ہیں اور وہ مساجد کی سیکورٹی میں اضافے کے خواہش مند ہیں۔

تازہ ترین