• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اور پیوٹن کی ریت سے بنی تصویر توجہ کا مرکز


ٹرمپ اور پیوٹن کی ریت سے بنی تصویر توجہ کا مرکز بن گئی.

 جرمنی میں ریت سے مجسمہ سازی کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر فنکاروں کے تیار کردہ ریت سے بنے دیوہیکل مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت مختلف دیوہیکل ریت کے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنےرہے  جنہیں دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعدادنےیہاں کا رُخ کیا۔


تازہ ترین