• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے مختلف شہروں میں نظامِ زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔

جہاں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں تو وہیں سڑکوں اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچاہے۔

واضح رہے کہ برطانوی محکمہ موسمیات کی جانب سے دوبارہ سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی جس کے پیشِ نظر انتظامیہ نےمختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

تازہ ترین