• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقیب اللہ قتل کیس ،مقدمات یکجا کرنے کی درخواست منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں مقدمات یکجا کرنے کی درخواست منظور کرلی سماعت کے موقع پر سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار، ڈی ایس پی قمر ،دیگر ملزمان ،تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان اور مدعی کے وکیل صلاح الدین پہنور بھی پیش ہوئے،عدالت نے مزید سماعت 25مارچ تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین