• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفارتخانہ پاکستان اسٹاک ہوم میں پرچم کشائی کی تقریب23مارچ کو ہوگی

اسٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ) سفارت خانہ پاکستان اسٹاک ہوم میں پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب مورخہ23مارچ بروز ہفتہ صبح10بجے سفیر پاکستان احمد حسین دایو کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں سفیر پاکستان قومی دن کی اس اہم تقریب میں سبز ہلالی پرچم لہرائیں گے۔ تقریب میں تمام پاکستانیوں کو اور بچوں کو خصوصی شرکت کی عام دعوت دی گئی ہے۔

تازہ ترین