• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی کلبز کی نجکاری ہوئی تو الہلال کلب کاخریدارہوں گا،شہزادہ الولید بن طلال

ریاض (شاہدنعیم) معروف سعودی سرمایہ کار اور الہلال کلب کے اعزازی ممبر شہزادہ الولید بن طلال نے کہا ہے کہ اگر سعودی کلبز کی نجکاری ہوئی تو وہ الہلال کلب کے خریدار ہونگے۔ انہوں نے ”الصورۃ“ پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی کلبز کی نجکاری آج ہوتی ہے تو وہ اگلے روز ہی الہلال کلب خرید لیں گے۔
تازہ ترین