• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شریف آباد کے علاقے کریم آباد پل پر تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی زد میں آکرایک شخص جاں بحق ہوگیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کے اہلکار موقع پر پہنچ کر لاش کو قریبی اسپتال پہنچایا، جہاں متوفی کی شناخت 45سالہ عامر ولد ابو بکر صدیق کے نام سے ہوئی ،گڈاپ کے علاقے سپر ہائی وے لکی سیمنٹ فیکٹری کے قریب گاڑی کی ٹکر سےنامعلوم خاتون ہلاک ہو گئی۔
تازہ ترین