• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیر ہوا بازی و نجکا ر ی محمد میا ں سو مرو کی زیر صدارت نجکا ر ی کمیشن بورڈ کے اجلا س میں نجکا ر ی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے، عمل کو شفا ف رکھا جا ئیگا، اثا ثوں کی قیمت کا درست تخمینہ لگا یا جا ئیگا ،اجلاس میں ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کیلئے کریڈٹ سوئز کنشورشیم کی منظوری دی گئی، وفاقی وزیر نے نجکاری کے عمل کو شفاف رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، اجلاس میں ایس ایم ای بنک، فرسٹ وومن بنک اور ماڑ ی پٹرولیم کی نجکاری کے جاری عمل کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں وفاقی وزیر کی سربراہی میں اسٹیئرینگ کمیٹی بنانے اور اس میں تمام اسٹیک ہولڈر کو شامل کرکے نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا جائیگا ۔
تازہ ترین