• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)22 سالہ نوجوان کوتھانہ سٹی کے علاقہ میں فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا،اس کی بوری بندلاش اتحادکالونی نالہ لئی سے ملی۔تھانہ سٹی کومحمداشرف سکنہ میرپورآزادکشمیرنے بتایاکہ اس کا بیٹا 22سالہ ادیب حسین ڈانسرتھاجواپنے کام کے سلسلے میں چارپانچ ماہ قبل راولپنڈی آیاتھا ۔بدھ کو مجھے اطلاع ملی کہ میرے بیٹے کوکسی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
تازہ ترین