• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشرہ کا مفید شہر ی بنانے کیلئے فنی تعلیم اہم کر دار کرتی ہے فنی میلے کے شرکاکا خطاب

پشاور(لیڈی رپورٹر) خواتین کو روز گار فراہم کرنے اور معاشرہ کا مفید شہر ی بنانے کیلئے فنی تعلیم اہم کر دار کرتی ہے تاہم ہمارے ملک میں لوگوں کا اس طرف رحجان انتہائی کم ہے جس کیوجہ سے کل آبادی کا نصف حصہ ہو نے کے باوجود فنی تعلیمی اداروںمیں خواتین کے داخلہ کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے صوبہ کے کل فنی تعلیمی اداروں میں محض 32فیصد خواتین کے جبکہ ان اداروں میں خواتین کی مردوں کے مقابلے میں شرح 35فیصد ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم ڈی ٹیوٹا خیبر پختونخوا سید سجاد علی شاہ ، صدر سرحد چیمبر فیض محمد،اسسٹنٹ کمشنر پشاور مس سارا اور دیگر نے ’’ہنر میلہ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین