• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی سی کوئٹہ کے خلاف اراضی اسکینڈل کی سماعت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نے سابق ڈی سی کوئٹہ دائود خلجی و دیگر کے خلاف دائر کوئٹہ اراضی اسکینڈل سے متعلق دائر کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران کیس میں نامزد ملزمان سابق ڈی سی کوئٹہ دائود خلجی ، صلاح الدین، محمد جان اور عبد السلام آغا عدالت میں پیش ہوئے تاہم وکلاء صفائی کی عدم پیشی کے باعث گواہ کا بیان قلمبند نہ ہوسکا اورسماعت 28 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین