• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افضل علوی پاکستان اسٹیل انصاف لیبر یونین کے چیئرمین منتخب

کراچی (پ ر) پاکستان اسٹیل انصاف لیبر یونین کی ایگزیکٹو باڈی نے سی او بی پی پلانٹ کے محنت کش او سی بی اے کی مرکزی کابینہ کے رکن محمد افضل علوی کو پاکستان اسٹیل انصاف لیبر یونین کا چیئرمین منتخب کرلیا، یہ نشست بانی و چیئرمین پاکستان اسٹیل انصاف لیبر یونین (سی بی اے) چوہدری محمد افضل کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔
تازہ ترین