• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے ملائیشین وزیراعظم کو جیکٹ کاتحفہ دیا

اسلام آباد(خبرایجنسی) وزیراعظم عمران خان نےپاک فضائیہ کی جانب سے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو جیکٹ تحفے میں دی۔ ہفتے کووزیر اعظم عمران خان نے مہاتیر محمد کی ملائیشیا روانگی سے قبل انہیں پاک فضائیہ کی جانب سے جیکٹ تحفے میں دی۔

تازہ ترین