• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم فلے کانیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ایرک فام کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی ماں کی موت کے بعد اپنے بھائی کو پراسرار طاقتوں سے بچاتی نظر آتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ایلے لا مونٹ،وائلٹ بین،اے مائیکل بالڈون،ایمیلی گریس،جوہنی والٹر،ڈیلٹن ای گرے،اسٹیفن لاتھم اور مائیک ڈیل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

بریٹ ہیریسن اور جیرڈ اسمتھ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر سے بھرپو ریہ فلم 2اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین