• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق معروف ادیب وشاعر اہلبیت سید ظہور مہدی ابن حبیب مرحوم کا سوئم منگل 26 مارچ شام 5 بجے امام بارگاہ آل عباء بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں ہو گا۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس عزاء سے مولانا نادر عباس خطاب کریں گے۔
تازہ ترین