• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 44 ویں جوبلی انشورنس قومی اسنوکر چیمپئنشپ میں بابر مسیح، ذوالفقار قادر اور محمد بلال نے ناک آئوٹ مر حلے میں رسائی حاصل کر لی۔کراچی جیم خانہ میں اتوار کو دفاعی چیمپئنمحمدآصف نے، سلطان محمود ، ایس رمضان، سیف علی خان، ذوالفقار قادر، شیخ مدثر ، عمران شہزاد، رضوان ہاشمی، اسجداقبال، بابرمسیح، محمدمدثر ، محمد شہباز، ریمبل گل، سہیل شہزاد نے کامیابی کے ساتھ اگلے مرحلے میں جگہ بنائی۔
تازہ ترین