• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا ایٹمی قوت پاکستان کا وزیر اعظم بننا المیہ ہے، را نا ثناء

فیصل آباد(آئی این پی)سا بق وزیر قانون پنجاب را نا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قا ئد اعظم نے پا کستان بنا یا نواز شریف نے ایٹمی قوت بنا کر پاکستان کو مضبو ط کیا، ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنانے کے لیے قربا نیاں دیں ۔ہمار ے بچے قربا نیاں دیکر اسے بچا ئیں گے پاکستان ہمیشہ قا ئم رہنے کے لیے بنا ہے غیر ریا ستی عناصر پاکستان کے خلاف سا زشیں کررہے ہیں یہو دی لا بی پاکستان کو غیر مستحکم کر نے کے لیے کو شاں ہے ۔
تازہ ترین