• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کی پٹی پر کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو گئی، حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی مصر کی کوششوں سے ہوئی تاہم اسرائیل کی جانب سے اس پر کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔

اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف وسیع آپریشن شروع کرنے کا ا علان کرتے ہوئے غزہ پٹی کے شمالی اور مغربی حصوں پر فضائی بمباری کی تھی ۔

اسرائیل کا کہنا تھا کہ کارروائی تل ابیب پر راکٹ حملے کے بعد کی گئی تھی، جس میں 7اسرائیلی شہری زخمی ہوئے تھے۔

تازہ ترین