• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں کاروبار کے وسیع مواقع ہیں،اطالوی فیشن ڈیزائنر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میاں ریاض احمد سے ملاقات کے دوران مشہور اطالوی ڈیزائنر اسٹیلا جین نے کہاہے کہ پاکستان غیر ملکیوں کے لئے خوابوں کی جنت ہے اور یہاں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اسٹیلا جین ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے پاکستان کے دورے پر ہیں اورانکے ہمراہ اقوام متحدہ کے نمائندے بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین