• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ٹوئٹر پرمقبول عالمی رہنمائوں میں نویں نمبر پر آگئے

وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر نویں مقبول ترین عالمی رہنما بن گئے۔

حالیہ تحقیق کے مطابق چورانوے لاکھ فالوورز کے ساتھ عمران خان ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کئے جانیوالے عالمی رہنماؤں میں نویں نمبر پر ہیں۔

رائے عامہ کے اعداد شمار مرتب کرنیوالے ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس کی تحقیق کے مطابق پاکستانی سیاسی رہنماؤں میں عمران خان ٹوئٹر پر مقبول ترین لیڈر ہیں۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے 50 لاکھ جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے 32 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں ۔

تازہ ترین
تازہ ترین