• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکاک میں لگژری گاڑیوں اور ہیوی بائیکس کا میلہ


بینکاک میں لگژری گاڑیوں اور ہیوی بائیکس کا میلہ سج گیا۔

جس میں اسٹریٹ کارز سے لیکر لگژری گاڑیوں، وِنٹج کارز، ڈرائیورلیس، اسپورٹس کار، ہیوی بائیکس، اسپیڈ بائیکس، ٹریل بائیکس کے کئی ماڈلز موجود ہیں۔

نمائشی ہالز میں منعقد ہونے والے اس آٹو شو میں رواں برس بھی لاکھوں افراد شرکت کررہے ہیں جن کی سہولت کیلئے ورچوئل وزٹ کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

آٹوشو میں ہزاروں جدید اور نئے ماڈل کی گاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں ،آٹو کمپنیاں اپنی سابقہ گاڑیوں کو جدت کیساتھ متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ کئی نئے ماڈلز بھی نمائش کے لیے پیش کرر ہی ہیں ۔

تازہ ترین