• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جانور بھی ڈانس کرنے کے شوقین نکلے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس ریچھ کو ہی دیکھ لیں جواپنی دھن میں مگن رقص کا دلچسپ مظاہرہ کر رہا ہے کہ جیسے کوئی ماہر ڈانسر ہی تو ہو۔

چین کے چڑیا گھر میں موجود ریچھ نے ایسے دلچسپ انداز اپنائے کہ وہاں موجود افراد مسکرائے بغیر رہ نہ سکے جبکہ ڈانس کرنے کے شوقین ریچھ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے ۔

تازہ ترین