• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن،جواہرات سے مزین تاج نیلامی کیلئے پیش


لندن میں جواہرات سے سجا خوبصورت تاج نیلامی کے لئے پیش کر دیا گیا ۔

یہ تاج 1904میں جرمن فریڈرک فرانسس چہارم نے اپنی دلہن کو تحفے میں دیا تھا۔

نیلام گھر انتظامیہ کے مطابق تاج سوا تین کروڑ سے پانچ کروڑ روپے تک نیلام ہونے کا امکان ہے۔

 تاج کی نیلامی پندرہ مئی کو جنیوا میں ہو گی ۔

تازہ ترین