• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ(بیورورپورٹ) حسینی روڈ پر سریوں کے وار کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا پولیس کے مطابق پچیس سالہ ثناء اللہ ولد علی بروہی کو دو ملزمان نے سریے کی راڈ سے سر میں پے در پے وار کرکے موقع پر ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات پرانی دشمنی کا نتیجہ بتائی جاتی ہےجبکہ ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تازہ ترین