• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی،FIA کی کارروائی،غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ میں سٹی پوسٹ آفس کے قریب ایف آئی اے نے کارروائی کرکے غیر ملکی کرنسی قبضے میں لے لی۔

ایف آئی اے کی جانب سے کی جانے والی کارروائی میں 27 کروڑ 39 لاکھ روپے کے بونڈ اور ساڑھے 17 ہزار روپے مالیت کی تھائی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی 4 روز قبل گرفتار ہونے والے ملزمان کامران اور رضوان کی نشاندہی پر کی گئی ہے۔

تازہ ترین