• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود سرجانی سیکٹر سیون اے احسان اسپتال کے قریب واقع کچراکنڈی سے ایک شخص کی لاش ملی جسے پولیس نے کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کی،ایس ایچ او ادریس عالم بنگش کے مطابق متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی،اس کی عمر 22 برس کے قریب بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین