• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیژر لیگزکراچی انٹراسٹی فٹبال چیمپئن شپ رواں ماہ کھیلی جائے گی۔ فاتح ٹیم سوکا ورلڈ کپ کا ٹکٹ حاصل کرکے یونان جائے گی۔ ٹاپ 16تا 20 ٹیمیں نیشنل چیمپئن شپ کیلیے جولائی میں کراچی آئیں گی۔
تازہ ترین