• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرے خلاف کی جانے والی عدالتی کارروائی خلاف قانون ہے، احمد اویس

لاہور(خبرنگارخصوصی)سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا ہے کہ وہ ہائیکورٹ کے فل بنچ کی ان کے خلاف کی جانے والی کارروائی کو متعلقہ فورم پر چیلنج کریں گے ۔ سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے لاہور ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

تازہ ترین