• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی کراسنگ،تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار خاتون سمیت د وافراد کچل دیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری میں ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد چل بسے ،تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری تھانے کی حدود کورنگی کراسنگ ندی کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار خاتون سمیت د وافراد کو کچل دیا اور موقع سے گاڑی سمیت فرارہوگیا،متوفی کی شناخت 42سالہ سیف ولدہدایت مسیح کے نام سے ہوئی جبکہ جاں بحق خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔
تازہ ترین