• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلاروس میں رنگا رنگ فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں ڈیزائنرزنے حصہ لیا.

فیشن ویک کے دوران موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے معروف ڈیزائنرز نے اپناکلیکشن پیش کیاجبکہ کئی نئے ڈیزائنرزنے بھی رواں برس اس ایونٹ میں شرکت کی ۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلزنے مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔

اس دوران بچوں کے ملبوسات بھی پیش کیے گئے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

تازہ ترین