• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان فائر اینڈ ریسکیو ورکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین غلام محمد ناز، صدر روشن خان اور سیکرٹری جنرل سیدذوالفقارشاہ نے کراچی میں ہونے والی ’’فائر بائی لاز کانفرنس‘‘ کو خوش آئند قرار د یا ہے ۔ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق کانفرنس میں کے ایم سی ،کے پی ٹی اور پاکستان نیوی سمیت فائر سروسز پر کام کرنے والے اداروں کے سربراہ شریک ہوں گے، یہ کانفرنس یہاں مقامی ہوٹل میں جمعہ3 مئی کو ہوگی۔
تازہ ترین