• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاشم آملہ کی ورلڈ کپ میں شرکت خطرے کا شکار

جوہانسبرگ (جنگ نیوز ) ہاشم آملہ ورلڈ کپ 2019کے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے یا نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ ہاشم آملہ کی حالیہ کارکردگی بہتر نہیں رہی۔ انہوں نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی 4 اننگز میں 51 رنز بنائے تھے اور مقامی ٹی 20 کے3میچز میں انہوں نے صرف 28 رنز بنائے۔
تازہ ترین