• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیند میں چلنے والی خاتون کی کچن میں عصمت دری، 23سالہ نوجوان گرفتار

لندن( پی اے ) سلائو کے علاقے برن ہیم میں ایک 19سالہ سوتے میں چلنے والی خاتون کی7 فروری 2017میں ایک کچن میں عصمت دری کی گئی اس دوران خاتون کی آنکھ کھل گئی اور اس نے شور مچادیا جس کے بعد پولیس کوطلب کیاگیا پولیس نے ایک 23سالہ نوجوان ایڈی وال کو گرفتار کرلیاہے، ریڈنگ کرائون کورٹ میں مقدمے کی 5روزہ سماعت کے بعد نوجوان پر جرم ثابت ہوگیا ،پولیس نے خاتون کی جرات کی تعریف کی ،ملزم کو 26 اپریل کوسزا سنائی جائے گی۔
تازہ ترین