• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خون کی بیماری ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات اور شعور و آگاہی کیلئے واکس کا انعقاد کیا جائیگا جبکہ مختلف تقریبات میں منعقد کی جائیں گی جن سے ماہرین طب خطاب کریں گے ۔

جس میں عوام الناس کو خون کی بیماری ہیموفیلیا کی وجوہات ، اس کی ابتدائی علامات ، بیماری کی تشخیص ، بروقت علاج ، تدارکی و حفاظتی اقدامات سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔

تازہ ترین