• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی ٹورازم کیخلاف کرپشن الزامات پر ڈی جی آثار قدیمہ تحقیقاتی افسر مقرر

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )سیکرٹری ٹورازم نے ایم ڈی ٹورازم پنجاب کے خلاف مبینہ بے ضابطگیوں، غبن اور کرپشن کے الزامات کا نوٹس لے لیا ڈائریکٹر جنرل آثار قدیمہ کو تحقیقاتی افسر مقرر کردیا۔جنھوں نے شکایت کنندہ ڈپٹی منیجر ٹی ڈی سی پی خالد حنیف ملک کو 19 اپریل کوطلب کر لیا۔
تازہ ترین