• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے کا تہوار منائے گی ۔

اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں چرچز  میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ اتوار 21 مئی کو  ایسٹر کا تہوار بھی منایا جائے گا۔

واضح رہے کہ گڈ فرائیڈے سے قبل روم کے قریب جیل میں مقدس جمعرات کی رسم کے موقع پر مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے 12 قیدیوں کے پیر دھلائے اور ان پر بوسہ دیا ۔

تازہ ترین