• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی الیکشن میں ’’چوکیدار چور ہے‘‘ کے جملے پر پابندی

بھوپال( جنگ نیوز ) بھارتی الیکشن کمیشن نے مدھیا پردیش میں آڈیو اور ویڈیو سمیت تمام ایسے طریقوں سے انتخابی مہم پر پابندی عائد کردی ہے جس میں جملہ یا جملے ’’ چوکیدار چور ہے‘‘ استعمال ہوتا ہے۔ پابندی بھارتیہ جنتا پارٹی کے اعتراض پر لگائی گئی ہے تاہم کانگریس کا کہنا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں اپیل کرنے جارہے ہیں کہ چونکہ چوکیدار چور ہے ، میں کسی کا نام استعمال نہیں کیا جارہا اس لئے پابندی واپس لی جائے۔

تازہ ترین