• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالصمدریکی نے آخری وقت تک بلاتفریق خدمت کی‘ میرکبیرمحمدشہی

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر سینیٹر میر کبیراحمدمحمدشہی ‘ قبائلی رہنما ڈاکٹر حفیظ الرحمن محمدشہی اورعثمان علی جمالی نے ڈاکٹرعبدالصمد ریکی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم نے پوری زندگی انسانیت کی بلاتفریق خدمت کی ان کے انتقال سےبلوچستان کے عوام ایک انسان دوست شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں رہنمائوں نے ڈاکٹرعبدالصمد ریکی مغفرت جنت میں بلنددرجات اورسوگوارخاندان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔
تازہ ترین