• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت بلوچ سے جمعیت اتحاد العلماءکےوفد کی ملاقات

لاہور(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے جمعیت اتحاد العلماءکے وفد نے ملاقات کی اور انہیں 28 اپریل کو تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں سے آگاہ کیا ۔
تازہ ترین