• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور،مہندی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد زخمی

لاہور کے علاقے مغل پورہ میں مہندی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی جانب سے کی گئی مبینہ  فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سروسر سپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 3 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کا موقف ہے کہ مہندی کی تقریب دیر رات تک جاری تھی جس پر پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر فائرنگ کر دی۔

تازہ ترین