• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاپیاں، کتابیں اور یونیفارم فروخت کرنے والے اسکولز کیخلاف کارروائی کا انتباہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم نے نجی اسکولوں مین کاپیاں، کتابیں اور یونیفارم فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا، ڈی جی پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی کے جاری کردہ گشتی مراسلے کے مطابق کاپیاں، کتابیں اور یونیفارمبازار سے خرید سکتے ہین اگر کوئی اسکول ان کی فروخت میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین