• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے معذور افراد کو صحت کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل)وزیرِ اعظم عمران خان نے صحت سہولت پروگرام کے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے مستقل معذوری کے شکار افراد اور ان کے خاندانوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کی خاطر صحت کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
تازہ ترین