• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوانین کی خلاف ورزی پر آئل کمپنیوں کو ایک کروڑ تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے، چیئرمین اوگرا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کو چیئرپرسن اوگرا نے بتایاکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور آئل ریفائنریوں کیخلاف اوگرا قوانین کی خلاف ورزی پر پہلے سے موجودہ جرمانوں پر نظر ثانی کررہے ہیں ۔ ان کمپنیوں کو اوگرا قوانین کی خلاف ورزی پر صرف ایک کروڑ روپے تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے، سینٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس،پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے ٹینکرز لاریز کی علیحدہ علیحدہ قطاریں بنانیکی سفارش کی گئی۔
تازہ ترین