• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کے مدرسے میں گیس کا اخراج، کئی بچیوں کی حالت غیر

خیبر پختون خوا کےدارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع ایک مدرسے میں گیس کے اخراج سے کئی بچیوں کی حالت غیر ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق گیس سے متاثر ہونے والی مدرسے کی 8 بچیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

تازہ ترین