• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


عمان   میں کارڈرفنٹنگ چیمپئن شپ 2019کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں ماہر ڈرائیورز نے شرکت کی۔

ریڈ بل کار پارک نامی اس مقا بلے میں ما ہر ڈرا ئیور زنے تیزر فتار ی سے ڈرفٹنگ کر تے ہو ئے اسٹیر نگ اور ایکسلریٹر پر قابورکھنے کا شا ندار مظا ہر ہ پیش کیا۔

کار ڈرفٹنگ کے اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے ایڈونچر اور تھر ل کے ہزاروں شا ئقین بھی وہاں مو جو د تھے جنہوں نے ڈرائیورز کی مہارت کا بھرپور لطف اٹھایااور بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے ڈرفٹرز کو خوب داددی۔

تازہ ترین